چھین جھپٹ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے نیچا کھینچی، کھینچا تانی، زبردستی یا جھپٹے مار کر لینے کی کوشش، چھیننے کے لیے لپٹ جھَپٹ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے نیچا کھینچی، کھینچا تانی، زبردستی یا جھپٹے مار کر لینے کی کوشش، چھیننے کے لیے لپٹ جھَپٹ۔ snatching taking by force